Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 2
Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 2
"آپ یہاں کیا کررہی ہیں۔"
نور جو اماں کے کہنے پر عباد کے چھوٹے موٹے کام خود کرنے کی کوشش کرنے لگی تھی آج بھی عباد کو ایک آفس کی پارٹی میں جانا تھا اسلیے وہ اس کے کپڑے نکالنے کمرے میں آئی تھی لیکن برا ہوا قسمت کا کہ عباد کمرے میں آچکا تھا۔
"وہ میں آپ کے کپڑے نکال رہی ہوں۔"
وہ اپنا اعتماد بہال کرتے ہوئے بولی جو اس کے آگے کہی دب جاتا تھا۔
"لیکن میں نے تو کسی کو بھی نہیں کہا حتیٰ کے آپ کو بھی نہیں۔"
وہ سرد لہجے میں اسے باور کراتا ہوا بولا تو نور نے بےساختہ تھوگ نگلا۔
"کوئی بات نہیں میں نکال دیتی ہوں آپ پھر فریش ہوجائیے گا۔"
جبکہ اس کی ہٹ دھرمی پہ عباد دانت پیس کر رہ گیا جلد ہی اسے قابو کرنا پڑے گا ورنہ تو یہ میرے سر پہ چڑھ کر ناچنے لگے گی۔
"اور یہ تم کس حق سے کررہی ہو میں نے تو تمہیں ایسا کوئی حق نہیں دیا کہ تم میری پرسنلز تک پہنچ جاؤ۔"
وہ خطرناک تیور لیے آپ سے ت…
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇